حیدرآباد

مدارس دینیہ،عصری نصاب نفاذ اور طریقہ کار پر مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش کی اہم نشست کا انعقاد

حیدرآباد (ہندوستان اردو ٹائمز) مدارس دینیہ ، عصری نصاب نفاذ اور طریقہ کار پر مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش کی اہم نشست کا انعقاد کیا گیا ، مدارس دینیہ کے لیے عصری نصاب کی تیاری کے لیے گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری کوششوں کے سلسلہ کا یہ اہم اجلاس رہا ہے،

عصری نصاب کی تیاری اور اس کو دینی تعلیم اور نصاب کو متاثر کئے بغیر موثر طور پر مدارس کے نصاب میں شامل کرنے کا خاکہ قبل رمضان المبارک تیار کیا گیا تھا، اسی کو ملحوظ نظر رکھتے ہوے عصری علوم کا ملخص نصاب اس اجلاس میں پیش کیا گیا، اس پر نظر ثانی اور نوک و پلک کی درستگی کے بعد تمام مدارس کے نظماء و ذمہ داران کے اجلاس میں پیش کیا جائیگا، اس کی مجوزہ کاپیاں MSکے ذمہ دار اور کمیٹی کی جانب سے نصاب کی خاکہ گری پر مامور نوجوان علما کی کمیٹی کے حوالہ کی گئ ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close