حیدرآباد

افشاں رحمان کو فیروزبخت مانو کا خراج عقیدت

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی کے چانسلر فیروز بخت نے افشاں رحمان کے انتقال پراظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ وہ دلی ریجنل سنٹرمانو کی ڈائرکٹر تھیں۔ ان کاعلاج کافی عرصہ سے جاری تھا ۔وہ جامعہ ہمدرد میڈیکل کالج میں شریک تھیں۔ 2006ء میں وہ اردویونیورسٹی سے جڑی تھیں۔ فیروز بخت نے کہاکہ یہ مانو کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔مرحومہ نہایت محنتی ،نیک ،قوم پرست اور متقی پرہیز گارخاتون تھیں۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمودالرحمن کی زوجہ تھیں۔اللہ سے دعاے کہ ان کوجنت الفردوس میںاعلیٰ مقام عطا کرے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close