حیدرآباد

جمعیت العلماء ضلع نظام آباد کے زیراہتمام مفت میڈیکل ہیلتھ کینسر کیمپ کاانعقاد

حیدرآباد (ہندوستان اردو ٹائمز)
غلام رسول قاسمی سیکریٹری جمعیت علماء کی اطلاع کے مطابق حافظ محمد لئیق خان صاحب صدرجمعیت علماء نظام آباد نے بتایا کہ ان شاءاللہ تعالٰی 6/فروری 2021ء بروز ہفتہ بمقام سابقہ روٹری اسکول موجودہ کریسنٹ ہای اسکول روبرو جوبلی ہوٹل قلعہ روڈ نظام آباد میں حیدرآباد کے ماہر ومشہور ڈاکٹروں کی ٹیم کی نگرانی میں مفت کینسر کے ٹسٹ کرواے جائینگے اس کے علاوہ شوگر بی پی ہاٹ وغیرہ کے ٹسٹ اسکیننگ ایکسرے بھی کے جاینگے اوقات صبح 10بجے تا دوپہر 2بجےتک ہونگے شہریان نظام آباد بالخصوص خواتین سے بھرپور استفادہ کرنےکی گزارش ہے منجانب جمعیت علماء نظام آباد اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ عام فرمایں تاکہ لوگ خوب فائدہ اٹھاسکیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close