حیدرآباد

نقشبندی کیلنڈر برائے 2021ء کی رسم اجراء

حیدرآباد۔28؍نومبر(راست)’’نقشبندی کیلنڈر2021‘‘کی رسم اجراء جامعہ نظامیہ میں مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ کے دست مبارک سے عمل میں آئی۔
اس موقع پر مولانا مفتی محمد عظیم الدین نقشبندی،مولانا مفتی سید ضیاء الدین نقشبندی،مولانا ڈاکٹر شیخ محمد عبد الغفور قادری،مولانا سید صغیر احمد نقشبندی ،مولانا حافظ محمد افتخار الدین قادری، مولانا محمد خالد علی قادری،مولانا ڈاکٹر سعید بن مخاشن،مولانا سید احمد غوری نقشبندی،مولانا سید بہاء الدین زبیر نقشبندی،مولانا سید نور الدین زہیر نقشبندی اورمولانا سید مزمل نقشبندی موجود تھے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close