حیدرآباد

 کووڈ COVID-19 مثبت پائے جانے پر ایک جوڑےنے مبینہ طور پر کی خودکشی

آندھرا پردیش (ہندوستان اردو ٹائمز) ریاست آندھرا پردیش کے اننت پورم ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑےنے جو گھر سے الگ تھلگ تنہائی میں تھے  گذشتہ رات مبینہ طور پر خودکشی کرکے ہلاک ہوگئے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق دھرماورم کے ڈی ایس پی راما کانت کا کہنا ہے ، "انہیں 25 جولائی کو COVID-19 مثبت پایا گیا تھا۔ ان کا علاج مکمل ہوگیا تھا۔

 

واضح رہے کہ دھرماورم کے ڈی ایس پی راما کانت نے یہ بھی کہا ہے کہ ابھی خودکشی کی صاف وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔  ہندوستان اردو ٹائمز آپ کو صلاح دیتا ہے کہ کووڈ COVID-19 مثبت پائے جانے پر آپ ایسا کوئی بھی قدم نہ اٹھائیں جس سے آپ کی جان چلی جائے اور آپ کی فیملی کے لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑے ، سینٹائزر اور ماسک کا استعمال کریں اور محفوظ رہیں ،

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close