حیدرآباد

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیراہتمام گاندھاری و دیگر مقامات پر حافظ محمد عبدالواجد علی حلیمی رکن تاسیسی مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کے زیر نگرانی راشن تقسیم

حافظ سعید احمد حلیمی کا اظہار تشکر
حیدرآباد (ہندوستان اردو ٹائمز)مولانامنظورعالم المظاہری منتظم مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے شروع سے ہی مولانا ابرارالحسن صاحب رحمانی و قاسمی دامت برکاتہم کی صدارت میں رمضان راشن تقسیم کا کام جاری ہے 21/ 22 / 23 مئی 2020 پانچ سو(500) روپے کے عید پیاک بناکر حافظ محمد عبدالواجد علی حلیمی رکن تاسیسی مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کے زیرنگرانی مختلف دیہاتوں اور سلم علاقوں کے بیوہ،خواتین،مزدور پیشہ افراد غریب مفلوک الحال گھرانوں تک عید پیاک تقسیم کیا گیا
گاندھاری منڈل میں حافظ سعید احمد صاحب صدر جمعیت علماء گاندھاری کی نگرانی میں 50عید پیاک تقسیم کئے گئے حافظ صاحب نے کارکنان مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کا شکریہ ادا کیا-
اسی طرح دیگر مقامات کے 260 مکانوں تک معلمین وصدور کے ذریعے عیدپیاک پہنچایا گیا
حافظ محمد فہیم الدین منیری ناظم مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر قمرالدین صاحب انصاری و دیگر مختلف احباب کے تعاون سے عید پیاک تقسیم کا عمل جاری ہے،
اللہ تعالٰی تمام معاونین کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے ،مزید معاونین سے رابطہ کیا جا رہا ہے تقاضوں کے حساب سے عیدپیاک تقسیم انشاءاللہ عید کی صبح تک جاری رہے گا اس سلسلے میں مجلس کے مخلص کارکنان محمد ماجد علی خان محمد سمیر محمد جعفر بن صادق محمد ماجد کے علاوہ حافظ محمد عدنان ذاکر حسینی رکن جمعیۃ علماء کاماریڈی و دیگر کی بے لوث خدمات حاصل رہیں
محمد فیروزالدین انچارج راشن تقسیم نے اہل خیر حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے رابطہ کیے لیے الحاج سید عظمت علی سکریٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی الحاج عبدالواجدعلی خازن مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی الحاج مقصود احمد خان رکن شوری مجلس تحفظ ختم نبوتتعاون کے لئے مجلس کے اکاؤنٹ میں یا ان 👇🏻👇🏻نمبرات پر گوگل پے یا فون پے کے ذریعے رقم جمع کروائی جاسکتی ہے،
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
📲+91-9618156786
📲+91-9866565786
📲+91-9951112837
بینک کی تفصیلات🏦
Majlise Tahafuzze Khatme Nubuwwath Educational And Charitable Trust Kamareddy
A/C.N0: 198910100006029
IFSC : ANDB0001989
BRANCH ANDHRA BANK 🏦
NEW TOWN KAMAREDDY
PhonePay & Google Pay Number
📲9848787553
9014142314

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close