حیدرآباد

ڈاکٹر پر یوپی پولس این ایس سے کیسے عائد کرسکتی ہے! اسدالدین اویسی

حیدرآباد ( ہندوستان اردو ٹائمز ) مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر جناب اسدالدین اویسی نے ٹویٹ کیا کہ یوپی میں این ایس اے بار بار دلت اور مسلموں پر یوگی سرکار استعمال کررہی ہے،  ایک ڈاکٹر پر یوپی پولس این ایس سے کیسے عائد کرسکتی ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ ڈاکٹر کفیل کو یوپی پولس نے ممبئی ایئرپورٹ پورٹ سے علی گڑھ میں بھڑکاؤ تقریر کرنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا ۔ لیکن اس میں ان کو ضمانت مل گئی ہے ۔ یوپی پولس نے  ڈاکٹر کفیل پر پھر این ایس اے لگادیا ۔ جس کو پاورکا غلط استعمال بھی کہا جاسکتا ہے ۔

اسدالدین اویسی نے یوگی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے آگے لکھا کہ یوپی کے وزیر اعلیٰ خود کہہ رہے ہیں کہ ” ٹھوک دیں گے ” اور بولی نہیں تو گولی ” کیا یہ نیشنل سیکیورٹی کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close