تعلیم

حلیمہ انصاری بنت مولانا محمد غفران نے دسویں میں نمایاں کامیابی حاصل کی

بارہ بنکی (ہندوستان اردو ٹائمز) حلیمہ انصاری بنت مولانا محمد غفران انوپ گنج پوسٹ سعادت گنج ضلع بارہ بنکی
آئیڈیل انٹر کالج میں دسویں کلاس میں اپنا اسکول ٹاپ کیا ھے

آپ کو بتادیں کہ حلیمہ انصاری نے مجموعی نمبر 491 ۔ 81،83% نمبرات حاصل کرکے اپنے اسکول اور والدین کا نام روشن کیا ھے۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button