بہار

حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنےکیلیے قاری اسلام الحق ھسوا نوادہ سے آج روانہ۔۔۔

نواده (محمد سلطان اختر) حج ایک عظیم عبادت ہے،اس عبادت کاتعلق مال سےبھی ہےاورجان سےبھی ہے،نمازروزہ ودیگراوربہت سی عبادتیں ہیں جسمیں مال خرچ کرنےکی ضرورت نہیں پڑتی لیکن حج بیت اللہ میں بدن وقت کےساتھ مال کی بھی ضرورت ہوتی ہےاس بعدہی یہ فریضہ اداہوتا ہےایک اورخوش کن بات یہ ہیکہ اس عبادت میں مال خرچ کرنے سےمال میں کمی نہیں ہوتی ہے بلکہ اضافہ ہوتاہےبہت سارے لوگوں کامشاہدہ بھی ہےکہ ایک غریب شخص حج کی سعادت حاصل کیالیکن حج کی سعادت کےبعدوہ صاحب نصاب ہوگٸے بس ہم سب کودعا ٕکرنی چاہیٸے کہ اللہ ہرصاحب ایمان کوجن حج فرض ہےانہیں حج کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عنایت فرماٸےاورجن پرحج فرض نہیں ہےان کیلٸے کوٸی سبیل پیدافرماٸے آمین مذکورہ باتیں حضرت مولانا محمد نصیرالدین مظاہری بن حضرت قاری شعیب احمد صاحب نے کہیں مزیدفرمایا آج 15جون کو ضلع نوادہ کےعازمین حج کاقا فلہ روانہ ہواانہیں قافلہ میں دوفردجناب سرفرازاحمد اورقاری اسلام الحق امام و خطیب مسجدپانچوگڑھ ہسوا نوادہ بھی تلیانوادہ جنکشن سےکولکاتہ کیلۓروانہ ہوٸے روانگی کےموقع پرقاری اسلام الحق صاحب نےرقت آمیزدعا ٕکراٸی ۔
ملک کی سلامتی اورترقی کیلٸےتمام بھاٸیوں کےصحت وعافیت دین دنیاکی ترقی کیلٸے اللہ کےحضوردرخواست پیش کیااللہ تعالی ان کےسفرکو آسان فرماٸےاورقبول فرماۓ آمین ضلع نوادہ سےجتنے احباب حج کی سعادت حاصل کرہےہیں وہ سب خوش نصیب ہیں امام صاحب کی روانگی کے موقع پردعا ٕمیں کثیرمصلیان مسجدوباشندگان ہسواشرکت کی اورتلیاجنکشن سےالوداع کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button