اہم خبریں

جیو کا نیا دھماکیدارآفر،ملے گا ڈبل انٹرنیٹ ڈیٹا؟مزید جانئیے

ریلائنس جیو نے سیمسنگ ایم سیریز کے ساتھ ایک دھماکیدار آفر لانچ کیا ہے۔ اس آفر کا نام ‘جیو سیمسنگ گیلیکسی ایم سیریز’ہے۔ اس کے تحت جو جیو سبسکرائبر سیمسنگ گیلیکسی ایم10 یا گیلیکسی 20 اسمارٹ فون خریدیں گے۔ انہیں ہرریچارج پر ڈبل ڈیٹا ملے گا۔ یہ ڈیٹا زیادہ سے زیادہ 10 ریچارج پر ملے گا۔  یہ آفر 198 اور 299 روپئے کے پری پیڈ پلان پر ہی نافذ ہوگا۔ آفر کی شروعات پانچ فروری سے ہو گئی ہے۔

بتادیں کہ 198 روپئے کے جیو پری پیڈ پلان میں 28 دن کیلئے ہر روز دو جی بی ڈیٹا ملتا ہے۔ آفر کے تحت کسٹمرس کو ہر روز 4 جی بی ڈیٹا ملے گا۔ وہیں 299 روپئے کے پلان میں روزانہ 3 جی بی ڈیٹا ملتا ہے لیکن آفر کے تحت اس کی حد 6 جی بی روزانہ ہو جائے گی۔


ریلائنس جیو نے سیمسنگ ایم سیریز کے ساتھ ایک دھماکیدار آفر لانچ کیا ہے۔


Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close