عجیب و غریب

سری کرشنا سوامی مندر میں جلوس ‘اراٹو’ کا انعقاد وزارت صحت کی جاری کردہ ہدایت کی لوگوں نے جم کر اڑائی دھجیاں

 

کیرالہ: گذشتہ روز تروانانت پورم کے ملیانکیزھو سری کرشنا سوامی مندر میں ایک روایتی جلوس ‘اراٹو’ کا انعقاد کیا گیا۔ سینکڑوں لوگوں نے بڑے اجتماعات سے بچنے کے لئے وزارت صحت کی جاری کردہ ہدایت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس میں شرکت کی۔ پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close