جموں کشمیر

دیوگھر میں 13 سائبر مجرموں سمیت 25 افراد گرفتار

دیوگھر16جون(ہندوستان اردو ٹائمز) پولیس نے جھارکھنڈ کے دیوگھر میں تین مختلف مقامات پر چھاپہ مارا اور 13 سائبر مجرموں سمیت مجموعی طور پر 25 مجرموں کوگرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوینی کمار سنہا نے بتایاہے کہ تین مختلف مقامات میں پولیس نے بدھ کے روز 25 افراد کو گرفتار کیا اور ان سے 14 موٹرسائیکلیں ، 30 موبائل فون ، 29 سم کارڈز ، چھ اے ٹی ایم اور آٹھ پاس بکس برآمد ہوئے۔انہوں نے بتایاہے کہ گرفتار افراد میں 13 سائبر مجرم ، موٹرسائیکل چوری کے مقدمات سے متعلق دس مجرم اور ڈکیتی کے ایک مقدمے میں دوملزم شامل ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close