جھارکھنڈ

جھارکھنڈ کے اسکولوں میں کورونا کا قہر،دمکا ضلع میں 39 بچے اور 3 اساتذہ کورونا سے متاثر

دمکا ،14؍ جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) جھارکھنڈ کے د مکا ضلع کے کئی اسکولوں میں بچے کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ جرمنڈی، دمکا اور شکاری پاڑا بلاکس کے 39 طلباء اور تین اساتذہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے دمکا کے چیف میڈیکل آفیسر بچہ پرساد سنگھ نے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ 11 سے 18 سال کی عمر کے 34 اسکولی بچوں کی بڑی تعداد کورونا سے متاثر پائی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جاما کے علاوہ جرمنڈی، ڈمکا اور شکاری پاڑا بلاکس کے 6 سے 14 سال کی عمر کے 5 بچے بھی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ضلع میں ایک دن میں مجموعی طور پر 39 بچے کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ میں متاثر پائے گئے ہیں۔اتنی بڑی تعداد میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد حکومت نے ان اسکولوں میں دیگر لوگوں کے بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دیا ہے۔

نیزکورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے کئی ریاستی حکومتوں نے یہاں کے اسکول اور کالج بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے اہل خانہ بھی کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں وزیر اعلیٰ کی اہلیہ کلپنا سورین، ان کے دو بیٹوں اور بھابھی سمیت 15 افراد کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort