بین الاقوامیعجیب و غریب

جڑواں بچوں کی پیدائش لیکن دونوں کی عمر میں ایک سال کا فرق،ایسا واقعہ بیس لاکھ بار میں ایک مرتبہ پیش آتا ہے

 

واشنگٹن (ہندوستان اردو ٹائمز)  امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ماں نے دو جڑواں بچوں کو جنم دیا جو دو مختلف سالوں میں پیدا ہوئے۔

برطانوی اخبار "ڈیلی میل” کے مطابق فاطمہ میڈریگل نامی خاتون کے ہاں 2021ء اور 2022ء کے بیچ 15 منٹ کے وقفے سے دو بچوں کی پیدائش ہوئی۔

ہندوستان اردو ٹائمز کو ملی رپورٹ کے مطابق فاطمہ کے جڑواں بچوں میں بیٹا الفریڈو ٹروگیلو 31 دسمبر کی شب 11:45 پر پیدا ہوا جب کہ بیٹی آئلین ٹروگیلو نے اس کے 15 منٹ بعد جنم لیا۔ اس طرح آئلن علاقے میں 2022ء میں پیدا ہونے والی پہلی بچی بن گئی۔

متعلقہ ہسپتال نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ "اس کا مطلب ہے کہ جڑواں بچوں کی سال گرہ کا دن، مہینہ اور سال سب مختلف ہو گا۔ ایسا واقعہ بیس لاکھ بار میں ایک مرتبہ پیش آتا ہے”۔

بچوں کی ماں فاطمہ کا کہنا ہے کہ یہ بات دیوانہ کر دینے والی ہے کہ دو بچے جڑواں ہوں اور ان کی سال گرہ مختلف ہو”۔


قومی، بین الاقوامی خبروں کےعلاوہ تعلیم و کھیل اور دلچسپ و عجیب خبروں کے لیے ہندوستان اردو ٹائمز کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔

FACEBOOK LINK

TWITTER LINK

ہماری خبریں اپنے واٹس ایپ پر پانے کے لیئے کلک کریں 

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort