کھیل

جنوبی افریقہ میں ایک بار پھرہندوستانی ٹیم ناکام

کیپ ٹائون ،14؍ جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز)   ٹیم انڈیا کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے ہار گئی۔ اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 210 رنز پر آل آؤٹ ہونے کے بعد دوسری اننگز میں شاندار واپسی کی۔ ٹیم کو ہدف تک لے جانے میں کیگن پیٹرسن نے بڑا اہم کردار ادا کیا۔

 

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی شکست کی کئی وجوہات تھیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ٹیم انڈیا کی بیٹنگ لائن اپ تھی۔کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں ہندوستان کو اچھا آغاز نہیں مل سکا۔ اوپنرز کے ایل راہل اور مینک اگروال نے جلدی سے اپنی وکٹیں گنوادیں۔ پہلی اننگز میں راہل 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور مینک نے 15 رنز بنائے۔

 

تاہم ان کے آؤٹ ہونے کے بعد تیسرے نمبر پر بلے بازی کے لیے آنے والے چیتشور پجارا نے وراٹ کوہلی کے ساتھ مل کر اننگز کو قدرے سنبھالا۔ لیکن دوسری اننگز میں پھر وہی ہوا اور ہندوستان کے لیے یہ برا ہوا کہ دوسری اننگز میں پجارا اور کوہلی بھی اننگز کو سنبھال نہ سکے۔ اس میں رشبھ پنت نے مڈل آرڈر میں بلے بازی کرتے ہوئے سنچری بنائی۔ہندوستانی ٹیم کا مڈل آرڈر بھی مکمل طور پر ناکام رہا ۔ اجنکیا رہانے پہلی اننگز میں 9 اور دوسری اننگز میں صرف 1 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ دوسری اننگز میں رشبھ پنت کے علاوہ کوئی بھی بلے باز زیادہ دیر تک کریز پر نہیں ٹھہر سکا۔

 

ہندوستانی گیند بازوں نے جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز میں 210 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ لیکن دوسری اننگز میں وکٹ کے لیے جدوجہد کرنا پڑا۔ محمد شامی نے ایڈن مارکرم اور جسپریت بمراہ نے ڈین ایلگر کو آؤٹ کیا، لیکن اس کے بعد راستہ بہت مشکل ہو گیا۔ کیگن پیٹرسن نے 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ اس کے بعد وہ شاردول ٹھاکر کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ ان تین وکٹوں کے علاوہ ہندوستانی گیند باز ایک بھی وکٹ حاصل نہیں کر سکے۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort