جموں کشمیر

سارہ عبداللہ کی درخواست پر سپریم کورٹ نے جاری کی نوٹس!

نئی دہلی-14 فروری( ہندوستان اردو ٹائمز)سپریم کورٹ نے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ کی نظربندی کو چیلنج کرنے والی سارہ عبداللہ پائلٹ کی طرف سے دائر درخواست پر جموں کشمیر حکومت سے وضاحت طلب کی ہے سارہ عبداللہ جو عمر عبداللہ کی بہن ہیں نے بھائی کو نظر بند کردئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی تھی ان کیا درخواست پر عدالت نے ریاستی حکومت کو نوٹس اور کرتے ہوئے2 مارچ تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close