جموں کشمیر

آخر کیوں ٹویٹر نے جموں وکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کا سرکاری اکاؤنٹ معطل کردیا؟

جموں 10مئی(ہندوستان اردو ٹائمز) پیر کو جموں وکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے ٹویٹر نے سرکاری اکاؤنٹ معطل کردیا ہے۔ اگرچہ منوج سنہا کا اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ چل رہا ہے ، لیکن سرکاری اکاؤنٹ کو ٹویٹر سے معطل کردیا گیا تھا۔

اہم بات یہ ہے کہ اس وقت ٹویٹر سوشل میڈیا کاایک ایسا مئوثرذریعہ ہے ، جہاں سیاستدانوں سے لے کر بڑے لوگوں تک ہر ایک موجود ہے۔ حال ہی میں ٹویٹرکے ذریعہ بھی اس کے قواعد میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close