دیوبند

جمعیۃ علماء تحصیل کھتولی کے عہدیداران نے متأثرہ امتیاز کے مکان کا سنگ بنیاد رکھا

دیوبند، 14؍ جنوری (رضوان سلمانی) جمعیۃ علماء تحصیل کھتولی کے زیر انتظام بیگھراج پور گاؤں کے رہائشی محمد امتیاز کے مکان کا سنگ بنیاد جمعیۃ علماء تحصیل کھتولی کے صدر مولانا سید سعد خانجہانپوری اور جنرل سیکرٹری مفتی عبدالقادر قاسمی مولانا خالد قاری عبدالرحمٰن حسینی نے مشترکہ طور پر رکھا۔ واضح ہو کہ 6 ماہ قبل بارش میں امتیاز کا مکان گر گیا تھا، جس میں 4 افراد دب کر جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہو گئے تھے، جسکی وجہ سے اہل خانہ سردی کی لہر میں بغیر چھت کے زندگی گزارنے پر مجبور ہو رہے تھے ۔

اس موقع پر جمعیۃ علماء تحصیل کھتولی کے صدر مولانا سید سعد خانجہانپوری اور جنرل سکریٹری مفتی عبدالقادر قاسمی نے بتایا کہ جمعیۃ علماء تحصیل کھتولی کے وفد نے اسی وقت گاؤں کا دورہ کیا تھا اور انتظامیہ سے متاثرین کی مدد کی درخواست بھی کی گئی تھی لیکن آج تک انتظامیہ نے کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی متاثرین کا کوئی خیال رکھا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جمعیۃ علماء تحصیل کھتولی کی ورکنگ کمیٹی نے متاثرین کے مکان کو تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر آج تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے۔

مولانا محمد خالد اور قاری عبدالرحمن حسینی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند ہمیشہ متاثرین اور مظلومین کے امداد کے لیے کوشاں رہتی ہے اور انکی ہر ممکن مدد کرتی ہے چاہے وہ مظفرنگر فساد متاثرین کے مکانات کی تعمیر ہو یا این آر سی میں مظلومین کے امداد ہو ہر محاذ پر جمعیۃ علماء ہند قوم و ملت کی رہنمائی کے لئے پیش پیش رہتی ہے۔ اس موقع پر مولانا نذر محمد فوجی نورحسن وغیرہ موجود تھے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort