بنگلور

جامع مسجد وقف کمیٹی کے انچارج سمیع اللہ پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ

کرناٹک (ہندوستان اردو ٹائمز)   کرناٹک کے چتردرگا میں سمیع اللہ (38) نامی نوجوان پر کل شام  نوتن گوڑا نامی نوجوان نے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ کہا جاتا ہے کہ سمیع اللہ الور جامع مسجد میں وقف کمیٹی کے ذریعہ مقرر کردہ انچارج ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button