تعلیم

سی ایم او ہائی اسکول کولکاتا کے طالب علم حافظ محمد مدثر عالم بارہویں جماعت میں ۸۲ فیصد نمبرات سے حاصل کی نمایاں کامیابی 

کولکاتہ (ہندوستان اردو ٹائمز) سی ایم او ہائی اسکول کولکاتا کے طالب علم حافظ محمد مدثر عالم ولد محمد نور عالم ۴۶ ڈی سی ڈے روڈ ٹینگرا کولکاتا نے بارہویں جماعت کے شعبۂ آرٹس میں ۸۲ فیصد نمبرات سے کامیابی حاصل کر اپنے اسکول، اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close