یوپی

بی ایس پی میں ٹکٹ فروخت کیس: ارشد رانا نے لگایا شمس الدین راعین پر 67 لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام

مظفر نگر،14جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) یوپی کے مظفر نگر ضلع سے آرہی ہے، ایک ایسی خبر آرہی ہے ، جسے سنتے ہی سیاسی گلیاروں میں سیاسی پارہ چڑھ گیا۔ یہاں بی ایس پی میں ٹکٹوں کی فروخت کا معاملہ کوتوالی تک پہنچ گیا ہے۔ مغربی یوپی کے انچارج شمس الدین راعین پر لاکھوں روپے لینے کا الزام ہے۔

بی ایس پی لیڈر ارشد رانا نے الزام لگایا کہ ٹکٹ کے نام پر ان سے 67 لاکھ روپے ہتھیا لئے گئے۔خیال رہے کہ ارشد رانا نے شمس الدین راعین کیخلاف تھانے میں شکایت کی ہے۔ اس دوران بی ایس پی لیڈر ارشد رانا تھانے میں انسپکٹر کے سامنے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ بی ایس پی رہنما ارشد رانا نے خبردار کیا ہے کہ اگر انصاف نہیں ملا ،تووہ خودکشی کر لیں گے۔بی ایس پی لیڈر ارشد رانا نے جمعرات کو اس معاملہ میں فیس بک پر ایک پوسٹ کیا تھا۔ سلمان کے ٹکٹ کے بعد ان کا ردعمل سامنے آیا تھا۔

انہوں نے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ اگر بہوجن سماج پارٹی کے ویسٹ انچارج شمس الدین راعین نے میرے الیکشن کے نام پر لیے گئے پیسے واپس نہیں کیے تو میں بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی کے گھر پر خودسوزی کر لوں گی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ مغربی یوپی کے انچارج شمس الدین راعین نے چرتھاول ودھان سبھا میں پروگرام کے دوران میرے نام کا اعلان کیا تھا۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort