بنگال

بیکانیر۔گوہاٹی ایکسپریس حادثے میں 9 افراد ہلاک،37 زخمی وزیر ریل نے اسپتال میں زخمیوں سے ملاقات کی

میناگڑی ،14؍ جنوری (ہندوستان اردو ٹائمز) مغربی بنگال میں ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے اور 37 لوگ اسپتالوں میں داخل ہیں۔ حکام نے بتایا کہ پٹری سے اترنے والی بوگیوں میں کوئی بھی مسافر نہیں پھنسا ہے۔ زخمی مسافروں میں سے 6 کی حالت نازک ہے اور انہیں سلی گڑی کے نارتھ بنگال میڈیکل کالج اور اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ باقی لوگ جلپائی گوڑی اور میناگوری کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔بیکانیر-گوہاٹی ایکسپریس ٹرین کے 12 ڈبے جمعرات کو بنگال کے جلپائی گوڑی ضلع کے میناگوری قصبے کے قریب پٹری سے اتر گئے۔

نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے کی چیف پبلک ریلیشن آفیسر گنیت کور نے بتایا کہ بیکانیر-گوہاٹی ایکسپریس ٹرین میں پھنسے لوگوں کو آدھی رات تک کوچوں سے باہر نکالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ٹریک کو صاف کرکے بحال کیا جا رہا ہے۔مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو آج صبح جائے حادثہ پر پہنچے۔ وشنو نے جلپائی گوڑی میں گوہاٹی- بیکانیر ایکسپریس کے جائے حادثہ کا دورہ کیا۔

اشونی وشنو نے بتایاکہ یہ ایک انتہائی افسوسناک اور بدقسمتی کا واقعہ ہے۔ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ وزیر اعظم مسلسل اس کی نگرانی کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ریلوے کے وزیر اشونی وشنو سے بات کی اور مغربی بنگال میں ٹرین حادثے کے تناظر میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ میری ہمدردی سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی امیدکرتا ہوں۔

Tags

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort