بین الاقوامی

ایران کے حملے سے کسی بھی امریکی کو کوئیی نقصان نہیں ہوا : ڈونالڈٹرمپ

واشنگٹن (ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) امریکہ اور ایران کے درمیان چل رہے گھمسان کے بیچ ایسا لگ رہا تھا کہ تیسرے عالمی جنگ کی طرف دنیا رواں دواں ہے مگر امریکہ کے راشٹپتی ڈونالڈٹرمپ نے ابھی ابھی وائٹ ہاؤس سے یہ اعلان کیا ہے کہ ایران کے حملہ سے امریکہ کے کسی بھی باشندہ کو کچھ بھی نہیں ہوا ہے ہاں کچھ سامانوں کا نقصان ضرور ہوا ہے ۔

آپ کو بتادیں کہ پہلے امریکہ نے ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھا پھر ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کے لیئے امریکہ پر حملہ کیا اور حملے میں ۸۰ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کا دعوی کیا تھا ۔  جس کو ڈونالڈ ٹرمپ نے یہ کہتے ہوئے خارج کردیا کہ کسی امریکی کو کچھ نہیں ہوا ہے ۔ حالانکہ جو ویڈیو آرہی ہے اس میں لوگوں کی آہ بکا اور چیخ و پکار سنی جاسکتی ہے ۔ بہر کیف مزید تفصیلات کا انتظار ہے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close