بین الاقوامی

وہ ملک جہاں خودکشی سے اموات کی تعداد کورونا سے زائد ہو گئیں

ٹوکیو (خبررساں ایجنسی ) جاپان میں خودکشی کے واقعات بڑھنے لگے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد کورونا سے ہونے والی اموات سے تجاوز کر گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اکتوبر میں خودکشی کے واقعات کورونا سے ہونے والی اموات سے بڑھ گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ جاپان میں 2 ہزار 153 افراد نے خودکشی کی جب کہ جاپان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 87 ہے، جاپان میں خودکشی کرنے والوں میں خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close