بین الاقوامی

کیمرون میں ایک اسکول پر حملہ، کم از کم آٹھ بچے ہلاک

لندن ، 25اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) افریقی ملک کیمرون میں ایک اسکول پر حملے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ بچے مارے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے ادارے کے مطابق ان بچوں کو فائرنگ یا چاقوؤں کے وار کر کے ہلاک کیا گیا۔ 12 دیگر بچے زخمی بھی ہیں۔ باغی 2017ء سے کیمرون کے مغربی حصے میں آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔ اس دوران تین ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ سات لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close