بین الاقوامی

چین نے آئی اوٹی منصوبہ کیلئے2 سیٹلائٹ چھوڑ دیئے

بیجنگ ۱۲؍ مئی ( آئی این ایس انڈیا ) چین نے منگل کے روز 2سیٹ لائٹ مدار میں بھیج دیئے ہیں تاکہ خلا میں انٹرنیٹ آف تھنگز(آئی او ٹی)کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا ٹیسٹ کیا جا سکے۔سیٹلائٹس شِنگ یون-2 01اور02 کو شمال مغربی چین میں سیٹلائٹ چھوڑنے کے مرکز جیوچھوان سے صبح9:16بجے(بیجنگ کے وقت کے مطابق) کھوائی ڑو-1اے (کے زیڈ۔1اے) کیریئر راکٹ کے ذریعے چھوڑے گئے،یہ دونوں کامیابی کے ساتھ مخصوص مدار میں شامل ہوگئے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close