بین الاقوامی

پاکستان میں کورونا وائرس سے ۷ لوگوں کی موت اور ایک ہزار آدمی کے اندر کورونا وائرس کی تصدیق

بین الاقوامی (ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان کی نیوز ایجنسی اے این آئی کے ذریعہ ملی خبر کے مطابق پاکستان میں ۷ لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور ایک ہزار آدمی کے اندر کورونا وائرس کی تصدیق بھی ہوئی ہے ، یہ خبر اے این آئی نے پاکستان سرکار کے حوالے سے شائع کی ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close