بین الاقوامی

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار تین سو اسی (1380) ہوگئی!

بین الاقوامی 14 فروری ( ہندوستان اردو ٹائمز ) چین کے ساتھ ساتھ پوری دنیا اسوقت کورونا وائرس سے پریشان ہے، کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار تین سو اسی (1380) ہوگئی ہے،  تقریبا چوسٹھ ہزار لوگ کورونا وائرس جیسی بیماری جھیل رہے ہیں،

آپ کو بتادیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اکثر و بیشتر ممالک اپنی پروازوں کو چین کی آمدورفت سے روک دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چین کی سڑکیں سن سان ہیں ۔لوگ اپنے اپنے گھروں میں خود کو قید کرلیا ہے ۔باہر نکلنے سے گریز کررہے ہیں ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close