بین الاقوامی

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے راہنما مولانا ابوالکلام محمد یوسف ڈھاکہ جیل میں دوران حراست شہید ہوگئے

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے راہنما مولانا ابوالکلام محمد یوسف ڈھاکہ جیل میں دوران حراست شہید ہوگئے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
(سرفراز بزمی)
یہ داغ داغ سویرے یہ نیم مردہ چراغ
جنوں کے خون میں ڈوبے ہوۓ نہاۓ ہوۓ
لہو میں امن کے لتھڑی ہوئیں ہری شاخیں
قلندروں کی زبانیں بھی خوف کھاۓ ہوے

سنا ہے ایک ” حسینہ "کی قتل گاہوں میں
ثبات و صبر وعزیمت کے گیت گاتے ہوۓ
سفید ریش جبینوں پہ ضوفگن سجدے
فرشتے دار پہ آتے ہیں مسکراتے ہوۓ

رہ وفا کے شہیدو سلام ہو تم پر

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close