بین الاقوامی

پاکستان میں آج عید لیکن ایک روزہ اور رکھنا ہوگا ، ہم حکمرانوں کی مرضی پر روزہ قربان نہیں کرسکتے : مفتی منیب : ویڈیو وائرل

پاکستان ، 13 مئی (ہندوستان اردو ٹائمز) پاکستان میں آج یعنی بروز جمعرات عید منالی گئی ہے ، کل ہی دیر رات پاکستان کے رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے اس لیئے کل یعنی بروز جمعرات عید ہوگی ،

اسی بیچ آج سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور عالم دین مفتی منیب صاحب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے،جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ آج عید تو منالی ہے لیکن ایک روزہ اور رکھنا ہوگا ، آئندہ رمضان سے پہلے جب بھی موقع ملے روزہ رکھ لیں کیونکہ ہم حکمرانوں کی مرضی پر روزہ قربان نہیں کرسکتے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close