بین الاقوامی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عیدالفطر 13 مئی کو منائی جائے گی

 

ریاض : 11، مئی (ہندوستان اردو ٹائمز) آج بروز منگل 11 مئی کے روز سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا ۔ اس لیئے بدھ ، 12 مئی کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آخری دن ہو گا ، اور عید الفطر جمعرات  13 مئی کو ہوگی ۔اس لیئے زیادہ امکان ہوجاتا ہے کہ ہندوستان میں جمعہ یعنی 14 مئی کو عید ہو ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close