بین الاقوامی

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعدادا 900 پہونچ گئی

بیجنگ 10 فروری ( ہندوستان اردو ٹائمز )  چین میں کہرام مچانے والے کورونا وائرس سے صرف چین ہی نہیں بلکہ پوری دنیا اسوقت پریشان ہے،  بیشتر ممالک چین جانے والے لوگوں کو جانے سے منع کر رکھا ہے،  ساری فلائٹ روک دی گئی ہے،  لوگوں کا آنا جانا ناممکن ہے،  اب خبر آرہی ہے کہ مرنے والوں کی تعدادا 900 پہونچ گئی ہے،  جو بہت ہی افسوسناک ہے ۔

آپ کو بتادیں کہ ہندوستان نے اپنے باشندہ کو چین سے بلوالیا ہے،  فلائٹ بھی روک دی ہے،  اور چین آنے جانے والے لوگوں کے لئے ویزا منسوخ کردیا ہے،  واضح رہے کہ کورونا وائرس کا کوئی بھی حل تلاش کرنے میں دنیا ابھی تک ناکام ہے۔۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close