بہار و سیمانچل

کورونا وائرس سے پوری انسانیت مشکل میں : انجینیر طارق صفی

دربھنگہ 27/جولائ (ممتازاحمد حذیفہ)کورونا وائرس سے پوری انسانیت مشکل میں ہے۔ ہم سب مضبوطی سے اس وبا کا مقابلہ کررہے ہیں ضروری احتیاط بھی برتے جارہے ہیں لیکن اس مرض کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے مسلسل ہر شخص کو محتاط رہنا ضروری ہے  اس کا سب سے بہتر طریقہ سوشل ڈسٹنسنگ ہے انجینیر طارق صفی نے  کورونا انفیکشن کے تیزی سے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتےہوۓ کہا ہے کہ موجودہ وقت  عوام کے لئے بہت ہی اہم ہے۔

اگر اب ہم خود کو انفکشن ہونے سے روکنے کے قابل نہیں ہیں تو پھر پچھلے کئ مہینوں سے احتیاط کرنا بیکار ہوگا اور صورتحال ایک سنگین شکل اختیار کر لے گی۔انجینیرطارق صفی نے  عوام الناس۔سےاپیل کی  کہ وہ اپنے اپنے گھروں میں محفوظ رہیں۔ بہت ہی اہم اور ضروری کام سے ماسک پہن کر باہر آنا جانا کریں آج کی تاریخ میں ماسک کا استعمال  کرنا بہت ہی اہم ہےاور آپسی دوری کا خیال رکھنابہت ہی ضروری ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close