بہار و سیمانچل

ڈاکٹر محمد شہاب الدین صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے

سیوان (ہندوستان اردو ٹائمز) بہار کے بیباک سیاسی لیڈر، ہردلعزیز شخصیت، سابق رکن پارلیمنٹ جناب شہاب الدین صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے_ اناللہ واناالیہ راجعون،

 

ڈاکٹر محمد شہاب الدین کی موت ہوگئی ہے ، وہ دہلی کے ایک اسپتال میں دوران علاج اپنے مالک حقیقی سے جا ملے، واضح رہے کہ صبح سے افواہوں کا بازار گرم تھا ، ان کی موت کی خبر کو لیکر کافی افواہ پھیلی ، حالانکہ اس وقت ان کی حالت کافی نازک تھی ، لیکن اب خبر آئی ہے کہ ان کی موت ہوگئی ہے،

 

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close