بہار و سیمانچل

نوادہ مدرسہ عظمتیہ میں مشاورتی اجلاس 7فروری کو۔۔۔۔

ضلع نوادہ کےہسوابلاک،نرہٹ بلاک کادورہ کیاگیا
مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی7/فروری بروز اتوار بوقت 10/بجے دن کو نوادہ تشریف لانے کی گذارش۔۔۔
اس مشاورتی اجلاس کو کامیاب بنانا اور امارت شرعیہ کی تحریک سےجڑنا ہم سب کی ذمہ داری: مولانامحمدنصیرالدین۔۔

نوادہ۔۔( محمّد سُلطان اختر) ریاست گیرسطح امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کےزیراہتمام جاری مہم "ہفتہ ترغیب تعلیم وتحفظ اردو”کےتحت بتاریخ 7فروری بروزاتواردس بجےدن مشاورتی اجلاس منعقدہوگا ضلع کامعروف ومشہوردینی ادارہ دارالقرآن مدرسہ عظمتیہ انصارنگرمیں منعقدہونےوالے اجلاس کی تیاری جاری ہے،آج 5فروری بروزجمعہ امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ سےتشریف لائےحضرت مولانا محمد نصیرالدین صاحب مظاہری وفدکےساتھ ھسوابلاک ،نرہٹ بلاک کادورہ کیااورمہم سے متعلق تفصیلی گفتگوفرمائی دونوں بلاک کےدانشورحضرات سےملاقات کی اورمشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی اسی طرح ضلع کےہربلاک کادورہ کیا جارہاہےدانشور اورعلمائےکرام و ذمہ دران مساجد مکاتب مدارس سےملاقات کاسلسلہ جاری ہے مولانانےتعلیم سے سے جڑے احباب دانشوران قوم و ملت ائمہ کرام ذمہ دران مساجداورمدارس اسلامیہ کےذمہ دران ،فروغ اردوکےتعلق سےقائم تنظیموں کےذمہ دران 7فروری کوانصارنگر مدرسہ عظمتیہ میں منعقد ہونےوالے مشاورتی اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور مفید مشوروں سے نوازیں۔وفد میں جناب قاری اسلام الحق امام وخطیب مسجدپانچوھسوانوادہ جناب حافظ سرفرازعظمتی انصارنگرنوادہ جناب احتشام الحق جناب فریدالدین وغیرہم شامل تھے جناب ڈاکٹرصغیراحمدجناب ڈاکٹرصباء احمدجناب نثاراحمدجناب سعیدانورجناب اقبال ننھوجناب رحمت اللہ جناب احسان جناب عمران جناب ماسٹرمسعودجناب ادریس جناب حافظ عباس جناب مختارعالم ماسٹرہاشم رضاجناب خالدانوروغیرہم کےساتھ دیگردانشورحضرات نےشرکت کااردہ کیااورکہاکہ ان شاءاللہ ہم لوگ ضرورشریک اجلاس ہوں گے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close