بہار و سیمانچل

ماسٹر عزیز الرحمٰن کے سبکدوشی کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد

دربھنگہ،یکم/دسمبر(ممتاز احمد حذیفہ)گوڑابورام حلقہ کے جمالپورباشندہ سابق مکھیا محمد نظام الدین کے صاحبزادے محمد عزیز الرحمٰن اپنے محنت اور لگن سے ایک مثال قائم کئے تعلیم کے دوران بہت ہی محنت اورلگن سے آگے بڑھتے گئے 1980۔میں گریجویٹ کی ڈیگری حاصل کرنے کے بعد پہلی مرتبہ 1987۔میں ضلع سہرسہ کے مہشی حلقہ کے دھپاری گاؤں کے اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے بحال ہوئے بہت ہی پیار ومحبت سے بچوں کو تعلیم دیتے رہے سات سال گزرنے کے بعد 1994۔میں دربھنگہ ضلع کے بیرول حلقہ کے روہی ٹولہ کے اسکول میں بحال ہوئے یہاں بھی محنت سے تعلیم دیتے رہے اسی محنت اور لگن کو دیکھتے ہوئے محکمہ نے 2001۔میں ہیڈ ماسٹر کی ذمداری سونپ دی ماسٹر غزیز الرحمٰن صاحب ایک ٹیچر اور ہیڈ ماسٹرکے حیثیت سےاپنی مذداری اور ایمانداری کے ساتھ بچوں کو تعلیم دیتے رہے وہاں کے لوگوں کاکہناہےکہ ماسٹر صاحب تعلیم دینے کے دوران بچوں کے ساتھ پیارو محبت سے پیش آتے تھے اور بہتر تعلیم دیتے تھے اب 2020میں اپنی نوکری سے سبکدوش ہوگئے۔وہیں ہیڈ ماسٹر عزیز الرحمٰن صاحب کا کہناہے ہمارے یہاں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد زیادہ تر بچے کامیاب ہوئے کچھ ٹیچر بنے تو کچھ کاروبار کررہیں ہیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close