بہار و سیمانچل

سیتا مڑھی : باجپٹی اسمبلی27 کا تاریخی نامزدگی پرچہ داخل کیا۔۔ کپٹن محمد ضیاء الرحمن

سیتا مڑھی (محمد سُلطان اختر) باجپٹي 27 اسمبلی حلقہ سے نامزدگی پرچہ کیلئے 19/10/2010 کو صبح سے ہی لوگوں کے اندر جوش و خروش نظر آیا آزاد سماج پارٹی (بھیم آرمی) کے امیدوار جناب کیپٹن محمد ضیاء الرحمن صاحب نے آج کاغذات نامزدگی پرچہ جمع کیا

پوری اسمبلی میں مختلف ماحول دیکھا گیا ، تمام ذات ، مذاہب کے لوگوں نے متحد ہو کر اپنا پیار اور تعاون دیا اور ہر طرف ہجوم بھرا ہوا ملا ، پہلی بار باجپٹی اسمبلی حلقہ کی نامزدگی میں ایسے دلچسپی لیتے ہوئے لوگوں کو دیکھا گیا
کیپٹن محمد ضیاء الرحمن صاحب کو عوامی تعاون دیکھنے کو ملا اس طرح کے لیڈرکی کئی سالوں سے باجپٹی اسمبلی کو تلاش تھی ، آج یہ ارمان پورا ہوگیا اور تمام طبقے کے لوگوں نے اعتماد دلایا کہ اس بار آپ کو ووٹ دے کر جتانا ہے اور باجپٹی کو ایک نئی سمت کی طرف لےجانا ہے ،

آپ سب بھائیوں کی طرف سے آپ کی محبت اور حمایت کے لئے آپ کا شکریہ.

آزاد سماج پارٹی کے امیدوار # کیپٹن محمد ضیاء الرحمن

آپ کا ایک ووٹ قابل قدر ہے
ہمیں اپنا ووٹ دیں اور فتحیاب بنائیں، عوامی نعرہ مجمع میں سننے کو ملا۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close