بہار و سیمانچل
گوڑابورام اسمبلی حلقہ کوVIPپارٹی کےضلعی صدربینود بمپر مضبوط بنانے کیلئے نوجوانوں کے ساتھ مٹنگ کی

دربھنگہ (ممتازحمد حذیفہ)اسمبلی چناؤ کا وقت جیسے جیسے نزدیک آرہا ہے ویسے ہی امیدواروں کے اندر تیزی آرہی ہے ۔ہر پارٹی کے لیڈران اپنے اپنے حلقہ کو مضبوط کرنے کے لئے اسمبلی حلقہ میں گھومتے ہوئے نظر آرہے وہیں گوڑا بورام اسمبلی حلقہ کے دربھنگہ ضلعی صدر بینود بمپر ۔گوڑابورام اسمبلی حلقہ کو مضبوط بنانے کے لئے نوجوانوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئےضلع صدر بینود بمپر آئندہ ودھان سبھا الیکشن 2020 سوشل میڈیا کارکنان کی تیاری میں سبھی کار کنان اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے