بہار و سیمانچلہندوستان

نوادھُ میں گھر سے کھیلنے نکلا طالب علم لا پتہ،رشتےداروں کا رو رو کر برا حال،،،نوادہ۔۔محمد سُلطان اختر،،،

نوادھُ میں گھر سے کھیلنے نکلا طالب علم لا پتہ،رشتےداروں کا رو رو کر برا حال،،،

نوادہ ضلع کے نگر تھانہ کے تحت کنهائی نگر باشندہ راجیو کمار کا لڑکا لکی عمر 14 سال اتوار کی صبح سے ہی لاپتہ ہو گیا ہے وہ دسویں جماعت کا طالب علم بتایاجاتا ہے،صبح گھر سے شہر کے ہریش چندر اسٹیڈیم کھیلنے کو نکلا لیکن لوٹ کر گھر نہیں پہنچا،ماں باپ اور رشتےداروں کافی تلاش کیالیکین کہیں اتا پتہ نہیں چلا طالب علم کے والد صاحب نے نگر تھانہ میں اسکی شکایت درج کروائی،جانکاری ملتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اور جانچ میں جوٹ گئی ہے،
رشتےداروں کا کہنا ہے کہ پولیس کو جانکاری دینے کے بعد بھی اب تک کوئی پتہ نہیں چلا ہے اِدھر لکی کے ماں باپ کا رو رو کر برا حال ہوگیا ہے،

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close