بہار و سیمانچل

جموئی میں ۱۹/ دسمبر بروز اتوار کو شہریت ترمیمی بل کے خلاف پر امن و خاموش احتجاج

جموئی(محمد شان خاں ایچ یو ٹی )سنی علماء بورڈ جموئی کے جنرل سکریٹری مولانا ضیاء الرسول غفاری نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ جموئی سکندرہ،اسلام نگر علی گنج ،خیرا،جھاجھا،سونو،چکائی ،برہٹ سمیت ضلع کے مختلف بلاکوں کے تمام ملی،سماجی تنظیموں کے بینر تلے بتاریخ ۱۹/ دسمبر بروز اتوار کو ۸ بجے صبح کو عید گاہ میدان خیرا روڈ جموئی شہریت ترمیمی بل کے خلاف پر امن و خاموش احتجاجی جلوس نکالا جائے گا ۔جلوس میں مدارس اسلامیہ کے ذمہ داروں ،دانشوروں ، اور عوام الناس کو اپنی چٹانی ایکتاکا ثبوت پیش کرتے ہوئے اس میں شامل ہونے کی اپیل کیا ہے ۔ اس جلوس میں مسلکی اختلافات کو بالائے تاک رکھ کر بھائی چارگی کے ساتھ شریک ہونے کی اپیل کیا گیاہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close