بہار و سیمانچل

جمعیۃ علماء شہر بھاگلپورکےزیر اہتمام ووٹرویری فیکیشن پروگرام!

جمعیۃ علماء شہر بھاگلپور کے زیر اہتمام ووٹر ویری فیکیشن پروگرام جنگی سطح پر شہر بھاگلپور کے ہر وارڈ اور ہر پنچایت میں جمعیتہ موبائل ٹیم کے ذریعہ جاری اور ساری ہے یہ مہم 15/ اکتوبر تک جاری رہے گا  اس مہم میں جمعیتہ کے افراد کیساتھ ساتھ مدارس کے ذمہ داران،مساجد کے ائمہ،نگر نگم کے وارڈ کونسلرز،پنچایت کے مکھیا،جمعیتہ اسٹوڈنٹس کلب کے ممبران،مختلف ملی تنظیموں کے ذمہ داران کی بھرپور حمایت حاصل ہےشمس تبریزرحمانی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء شہر بھاگلپوررابطہ نمبر 9973948560/7004870984

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close