بہار و سیمانچل

دربھنگہ : سیلاب کےقہرسے خوف زدہ لوگوں نے NH57 ہاوےکے کنارےپر لیا پناہ

دربھنگہ 27جولائ (ممتازاحمد حذیفہ)بہار کے کئ اضلاع کو سیلاب کے پانی نے اپنے زد میں لے لیاہے وہیں گوڑا بورام کے کئ گاؤں کو سیلاب کا پانی اپنے زد میں لے رکھا ہے سیلاب کے پانی سے خوف زدہ کئ درجن لوگ مویشوں کے ساتھ اپنے اپنے گھڑوں کو چھوڑکر بیرول سے سہرسہ جانےوالی NH57ہاوےکے کنارےپر پناہ لیے ہوئے ہیں

سونپورپگھاڑی پنچایت ہنومانگر باشندہ جوگینندن یادو۔سکندر یاود۔رام سوریس۔سوبھن یادو ۔جوگیندر یاود۔ربندر یادو۔للن یادو۔جگن یادو۔دولال یادو۔وغیرہ نے بتایاکہ یہاں ہم لوگوں ں کو بہت ساری پریشانیو ں سے دوچار ہوناپڑرہاہے سب سے زیادہ پریشانی ہم لوگوں کوصاف پینے کےپانی کا مسئلہ ہے اور تپتی دھوپ میں کھلےآسمان کے نیچے رہناپڑتاہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close