بہار و سیمانچل

راجدنے لالویادوکی سالگرہ منائی، رابڑی دیوی نے کہا، سازشیوں نے کرشن کو جیل بھیجا تھا

پٹنہ11جون(آئی این ایس انڈیا) آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادوکی آج 73 ویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر اہلیہ رابڑی دیوی نے ٹویٹ کرکے لالویادوکومبارکباد دی ہے۔

تیج پرتاپ نے پوجا کی۔ چھوٹے بیٹے تیجسوی یادواپنے والد سے ملنے رانچی پہنچ گئے ۔جمعرات کو تیج پرتاپ یادوپٹنہ شہرکے مندر پہنچے اور اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر پوجاکی۔

انہوں نے 73 چراغاں کرکے آرتی کی۔اس موقع پر تیج پرتاپ نے کہاہے کہ میں اپنے والدکی اچھی صحت کے لیے پوجاکے لیے آیاہوں۔جدیو،بی جے پی کے جیل والے حملے پررابڑی دیوی نے کہاہے کہ سازشیوں نے توکرشن کوبھی جیل بھیجاتھا۔اس سے اشارہ جدیواوربی جے پی کی طرف ہے۔اورگویاکہ انھوں نے لالویادوکی جیل کوسازش بتایاہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close