بہار و سیمانچل

کسانوں کے لئے پوکھر رینیویشن کے کام میں ہوگی توسیع کے لئے ائی ٹیم کا خیر مقدم!

کسانوں کے لئے پوکھر رینیویشن کے کام میں ہوگی توسیع کے لئے ائی ٹیم کا خیر مقدم!

نوادہ ( محمد سلطان اختر نمائندہ ہندوستان اردو ٹائمز ) پوکهر و ندی نالوں کی کی جائے گی توسیع یہ ساری باتیں لگھو آب پاشی محکمہ نے دکھایا اپنا کام پکری برآوان بلاک کے تحت گلني پنچایت کے امر پور اور بڑی گلنی کے چیتا آہر و پوکھڑ کی ہوگی توسیع،،،،
اب گلُنی پنچایت کے ہر گاؤں میں کسانوں کو ملےگی بڑی راحت کیوں کہ آھڑ و پوكھر ندی کی توسیع کا کام کے لئے لگهو آب پاشی محکمہ کے رام ناتھ پرساد کینیا ابھیانٹا نواد ہ،نے بتایا پچھم بنگال سے ماہرین کو آب پاشی و سیچائ کی ہر سہولت فراہم کریگی
بہار حکومت نے آب پاشی کے لئے پٹنہ ڈویژنل سکٹرس کے ٹیم لیڈر جناب جیانت مشرا نے امر پور اور گلنی کے چیتا پوکھر کا معائنہ کیا،بہار حکومت اسے ٹینڈر نکال کر کام کو صحیح ڈھنگ سے کروائیگی اس موقع پر گلنی پنچایت کے مکھیا منوج چورسیا،بیسو ن مھتو،خورشید احمد،اور دیگر حضرات موجود تھے،

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close