بہار و سیمانچل

تمام بھائیوں کو عید کی تمام خوشیاں اور سعادتییں نصیب ہوالحمد لله ہم لوگو ں نے عیدالفطر کا چاند دیکھا

دربھنگہ 24مئ (ممتازاحمدحذیفہ)۔السلامُ وعلیکم۔ورحمۃالله وبرکاته۔تمام بھائیوں کو عید کی تماخوشیاں اور سعادتیں نصیب ہو۔الحمد لله ہم لوگو ں نے عیدالفطر کا چاند دیکھا ہے ۔مفتی صاحب نے کہاان شاءالله کل ہم سب بڑی محتاط سے عید کی نماز ادا کرینگے اور بڑوں کے طرف سےجو ہدایت دی گئ ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کرینگے ۔مفتی عبدالرحمن قاسمی پرنسپل مدرسہ محمدیہ بڑگاؤں کوٹھرام انچل گوڑابورام وایابیرول دربھنگہ ۔مفتی محمدنوراللہ قاسمی ۔قاری ولی اللہ بانی جامعہ فرقانیہ منسرا۔مولانا ریاض احمد اشاعتی ۔مولانا امجد علی مظاہری مدرس مدرسہ محمدیہ بڑگاؤں۔حافظ ممتازاحمد مدرس مدرسہ محمدیہ بڑگاؤں۔ماسٹر محمد اشفاق مدرس مدسہ محمدیہ بڑگاؤں.مولانا نوراللہ قاسمی

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close