بہار و سیمانچل

بیہڑی پڑکھنڈ پرمکھ آرتی دیوی نے کیا راحتی اشیا تقسیم

دربھنگہ (ممتازاحمدحذیفہ)۔کورنا وائرس کو لیکر ملک گیر ستح پر لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد غریب بے سہارااور یو میہ مزدور کی حالت بدتر ہونے لگی ہے اور مختلف کمیٹیوں کے ذریعے بے سہارا مزدور لوگوں کی مدد کررہے ہیں اسی کڑی میں ۔ضلع دربھنگہ ۔بہڑی پرکھنڈپرمکھ آرتی دیوی نے۔یومہ غریب مزدور ں کے بیچ کیا راحتی اشیا تقسیم۔تقسیم کے دوران آپسی فاصلہ کا رکھا گیا پوراخیال اور عوام سے اپیل بھی کی کہ آپ لوگ لاک ڈاؤن کا پالن کریں اور بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں اور ریاست کے باہر سے آنےوالے کی خبر فور پرساسن دیں تاکہ اس شخص کی فوری جانچ ہوسکے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close