بہار و سیمانچل

دربھنگہ : بیرول حلقہ میں تیز آندھی طوفان بارش ہونے سے مویشی پالک کی موت

دربھنگہ (ممتازاحمد حذیفہ)بیرول حلقہ میں تیز آندھی طوفان بارش ہونے سے۔ریاست جھارکھنڈ سے آئے پٹنیہ میں مویشی کے ساتھ رہتاتھا اور دودھ بیچاکرتاتھا منگل کواس وقت وہ شخص چارہ کاٹ رہاتھا اسی بیچ اسکی موت اچانک بھیر جمع ہوگیا

گرامین کے اطلاع پر قریبی تھانہ انچارج موقع پر پہونچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لیااور پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایم سی ایچ بھیجدیاگیا

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close