بہار و سیمانچل

دردناک خبر : شیخ الحدیث حضرت مولانا الیاس مظاہری کادہلی میں انتقال

چمپارن بہار: 4 مئی 2020 (شاھنوازبدرقاسمی) بہارکےمشہورعالم دین،جامعہ زکریا ڈھاکہ چمپارن کے بانی ومہتمم شیخ الحدیث حضرت مولانا الیاس مظاہری صاحب آج اچانک دہلی کے اپولو ہاسپٹل میں انتقال فرماگئے،اناللہ واناالیہ راجعون

عزیز دوست محمداحمدقاسمی نمائندہ انقلاب کے والدمحترم کی رحلت سے بیحد صدمہ ہواہے،دودن قبل بہی مولانا نے مجہے فون کرکے دہلی سے گہر آنے کی تفصیلات معلوم کیاتہا کیوں کہ لوک ڈاؤن کی وجہ سے وہ بہی دہلی میں پھنس گئے تہے، حضرت مولانا ایک عملی اور فکری شخصیت کے مالک تہے، بہت ہی سادگی اور خاموشی کے ساتھ کام کرنےکامزاج تہا،

مولاناکی وفات سے مجہے ذاتی طورپر دلی صدمہ پہنچناہے اللہ ان کے درجات کو بلند فرمائے نیز تمام اہل خانہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے_

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close