بہار و سیمانچل

نوادہ بہار : گنیش پوجا کے مد نظر پکری براوان تھانہ میں امن کمیٹی کی میٹنگ

گنیش پوجا کے مد نظر پکری براوان تھانہ میں امن کمیٹی کی میٹنگ

نوادہ : یکم دسمبر 2019 (محمد سلطان اختر نمائندہ ہندوستان اردو ٹائمز) پکری براوان میں گنیش پوجا بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی منایا جائے گا جس کی تیاری شباب پر چل رہی ہے،، آج پکری براوان تھانہ میں تھانہ انچارج کی صدارت میں امن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی،جس میں لائیسینس مین سریش پرساد براوان نے بتایا 5 ستمبر کو یہ پوجا ہوگی اس کو دفن یعنی بسرجن 9 ستمبر کو صبح 10 بجے سے 11 بجے تک ہوگا،اس میٹنگ میں شامل پکری برواں بی ڈی او راکیش کمار،سی او سکرانت راہول،موجودہ مکھیا،سابق مکھیا شکیل انصاری،حافظ نوشاد صاحب،محسن خان،ڈاکٹر سنجے اور بھی دیگر حضرات نے شرکت کی،

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close