بہار و سیمانچل

سیتا مڑھی : رحمت النساء عرف فرحا انٹرمیڈیٹ میں اول مقام حاصل کر کے والدین کا نام روشن کیا

سیتا مڑھی ( کلیم اختر شفیق) سیتا مڑھی ضلع کے تحت باجپٹی بلاک کے حسن پور برہروا گاؤں کی رہائشی رحمت النساء عرف فرحا خاتون بنت وصی احمد نے انٹر میڈیٹ میں اول مقام حاصل کر کے والدین ہی نہیں گاؤں اور محلہ کا نام روشن کیا یہ طالبہ بچپن سے ہی محنتی اور ذہین تھی جو اسکے نتیجے نے ثابت کر دیا، یہ سیرت اور صورت بھی مشاء اللہ ہے شریف مزاج ہے،جس کے چرچے گلی گلی میں ملینگے،یہ طلبہ شری رگھو ناتھ پرساد نوپانی ہائی اسکول کی طالبہ ہے، انکا کل نمبرات 396 ہے انہوں نے اچھی محنت کی ہے، انکی محنت کی وجہ سے اسکول کا بھی نام روشن ہوا ان کے رشتےدار اور کمبے والے مبارک بادی پیش کرتے ہیں،مبارک بادی کا سلسلہ جاری ہے،مبارک بادی دینے والوں میں حافظ علی رضا صاحب اور مشکور رضا، تنویر عالم، سمیت سارے کنبے والے مبارک بادی پیش کر رہے ہیں،

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close